64

سید اظہر حسین نقوی کی وفات پر ممتاز تارڑ‘ محترمہ حمیدہ وحید الدین سمیت ممتاز سیاسی وسماجی شخصیات کی سیدتنویر نقوی و دیگر برادران سے اظہار تعزیت

منڈی بہاؤالدین (سٹاف رپورٹر) سید اظہر حسین نقوی کی وفات پر وفاقی وزیرحقوق انسانی ممتاز احمد تارڑ ‘ صوبائی وزیر ترقی نسواں محترمہ حمیدہ وحید الدین ‘ فلک شیر رانجھا صوبائی نائب صدرپاکستان تحریک انصاف ‘ حامد مسعود بھٹہ ‘ میاں عبدالرزاق ‘ سید شفقت علی شاہ ‘ سید طارق شاہ ( اٹلی ) ‘ امجد حسین بخاری ‘ احمد کلیم عرف مون قریشی ‘ خواجہ محمد رفیع ( ٹی جیز ٹیلرز ‘ کلاتھ اینڈ گارمنٹس ) ‘خان شوکت حیات ‘ چوہدری آورش ندیم ‘ زاہد فراز تارڑ چیئرمین یوسی سیدا ‘ لالہ محمد صادق ‘ محمد منشاء گوندل کسان ممبر ضلع کونسل ‘ شفقت محمود مانگٹ ‘ قمر ساہی ‘ مرزا اعجاز احمد ‘ مرزا منیر احمد ‘ محمد یونس شاہد ‘ جویریہ صدف ‘ محمد اعظم ‘ چوہدری محمد خاں ‘ محمد افضل بھابھڑوی ‘ میاں واثق انور ‘ بشارت تارڑ و دیگر نے سید تنویر نقوی اور دیگر بھائیوں سے ان کے گھر جا کر اظہار افسوس کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں