98

چوروں نے مسجد کو بھی نا بخشا: مدنی مسجد پاہڑیانوالی سے نامعلوم چور چندا بکس کے تالے توڑ کر نقدی لے اڑے، ویڈیو دیکھیں


نامعلوم چوروں نےتھانہ پاہڑیانوالی سے چند فرلانگ پر واقع مدنی مسجد کے چندے والے بکس کے تالے توڑ کرنقدی لوٹ کر فرار ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم چوروں نے رات کی تاریکی میں جامع مدنی مسجد چوک اڈا پاہڑیانوالی کے چندے والے بکس کے تالے توڑ پر جمع شدہ رقم چرا کر فرار ہو گئے۔سید اعجاز حسین خیالی تفصیلات بتا رہے ہیں
رپورٹ نازش نیوز نیٹ ورک پاہڑیانوالی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں