141

منڈی بہائوالدین و گردونواح میں صبح کے وقت بارش کی بوندا باندی سے موسم خوشگوار، ٹھنڈ کی شدت میں اضافہ

منڈی بہائوالدین اور اسکے گردونواح میں شام اور صبح سے جاری ہلکی بوندا باندی سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔ جبکہ بارش کی وجہ سے سردی میں مذید شددت آنے لگی۔
بارش کی وجہ سے جہاں سردی کی شددت میں اضافہ ہوا وہیں گیس کے پریشر میں کمی سے عوام پریشان بھی ہیں
محکمہ موسمیات کی موجودہ رپورٹ کے مطابق بارش کا سلسلہ اگلے 1-2 روز تک جاری رہنے کا امکان ہے جس سے موسمی بیماریاں، نزلہ، نکام، خشک سردی اور گلے کی بیماریاں ختم ہو جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں