108

ہیڈ قادر آباد کے قریب موٹرسائیکل اور کیری ڈبے کے درمیان تصادم، وقاص نامی لڑکا موقع پر جا نبحق

پاہڑیانوالی (محمد اشرف گوندل) ہیڈ قادر آباد کے قریب موٹرسائیکل اور کیری ڈبے کے درمیان تصادم.. وقاص نامی لڑکا موقع پر جا بحق فوت ہونے والہ ڈیرہ مصطفے کا رہنے والہ ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں