40

طالبلعم کا اعزاز، گورنمنٹ رفیع الاسلام بوائز ہائی سکول کے طالب علم محمد فرحان غنی نے مقابلہ نعت میں ایوارڈ حاصل کر لیا

ملکوال(نامہ نگار) ڈیرہ میاں صاحب کدر شریف تحصیل پھالیہ میں ہونے والے حافظ شفیق احمد میموریل حسن نعت مقابلہ میں ضلع مندی بہاؤالدین کے متعدد سکولوں کے 65 طلباء نے شرکت کی جس میں طالب علم محمد فرحان غنی نے نمایاں پوزیش حاصل کر تے ہوئے ایوارڈ حاصل کیا۔واضع رہے کہ مذکورہ طالبعلم نے پنجاب فیسٹیول کے ادبی مقابلہ حسن نعت 2017 میں ضلع منڈی بہاؤالدین بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی۔واضع رہے کہ طالب علم محمد فرحان غنی سینئر ہیڈماسٹر فاروق گھمن کے بھتیجا اور ریلوے ایلیمنٹری سکول کے ٹیچر محمد آصف گھمن کا بیٹا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں