52

گیپکو اربن ملک وال کے میانی فیڈر کی بجلی 7، 9، 10 اور 11نومبر کو صبح 8بجے سے شام 5بجے تک بند رہے گی

ملک وال(نامہ نگار) ایس ڈی او گیپکو اربن ملک وال خضر درانی نے میڈیا کو بتایا کہ گرڈ اسٹیشن ملک وال کو 66کے وی سے 132کے وی تک اپ گریڈ کرنے کیلئے 11کے وی لائن پر ضروری کام کے سلسلہ میں میانی فیڈر کی بجلی 7، 9، 10 اور 11نومبر 2017کو صبح آٹھ بجے سے شام پانچ بجے تک بند رہے گی ۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں