35

9 دسمبر صبح دس بجے رکن روڈ پر واقع مقامی کالج میں” محمد رسول اﷲ بطور پیغمبر امن” کے عنوان سے تقریری مقابلہ منعقد ہو گا، سرکاری و نجی طلبا و طالبات بھی حصہ لے سکتے ہیں

ملک وال(نامہ نگار)9 دسمبر بروز ہفتہ صبح دس بجے رکن روڈ پر واقع مقامی کالج میں” محمد رسول اﷲ بطور پیغمبر امن”کے عنوان سے تقریری مقابلہ منعقد ہو گاجسمیں تحصیل ملکوال کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے طلبا و طالبات حصہ لے سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں