33

سیاسی و کاروباری شخصیت ارشد مغل کے والد رانا عابد علی کے سسر محمد بخش مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے

ملکوال(نامہ نگار)سیاسی و کاروباری شخصیت ارشد مغل کے والد اورجماعت اسلامی یوتھ لیگ تحصیل ملکوال کے صدر رانا عابد علی کے سسر محمد بخش مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے،نماز جنازہ میں ملکوال اور گردو نواح کے سیاسی ،سماجی و مذہبی حلقوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔صدر پریس کلب محمدخالد میکن،جنرل سیکرٹری سکندر حیات گوندل ،نائب صدر نسیم اکمل خان اور دیگر صحافیوں طارق محمود بھٹی،شاہد عاطف ،رانا محمد آصف نے اظہار افسوس کیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں