71

پاہڑیانوالی کے علاقہ میں ایک ھی رات میں نامعلوم چوروں نے تین گھروں کا صفایا کر دیا، ویڈیو دیکھیں

تھانہ پاہڑیانوالی کے علاقہ میں ایک ھی رات میں نامعلوم چوروں نے تین گھروں کا صفایا کر دیا. کوٹ پھلے شاہ. اور محلہ وڑائچاں اڈا پاہڑیانوالی میں دو گھروں میں چوری کی واردات. یہ سین راجہ محمد نواز کے گھر کا ھے نا معلوم چور. نقدی. زیورات. پارچات لے اڑے.

رپورٹ محمد اشرف گوندل. صدر پریس کلب پاہڑیانوالی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں