112

کالج چوک منڈی بہائوالدین میں سنی رہنمائوں و طلبا کا شدید احتجاج، نعرے بازی، ٹائر جلا کر روڑ بلاک کر دی، ویڈیو دیکھیں

Mandi Bahauddin College Chowk Mandi Bahauddin main ehtijaj. Mandi Bahauddin road, Phalia Road block ker de gai.
Tyre jala ker road block ker dee. Shadeed nare baazi

(عدیل خان چوہدری سے) منڈی بہاؤالدین ڈگری کالج کے طالبعلموں نے ناموس رسالت کی خاطرمین روڈبلاک کرکے لبیک لبیک یا رسول کےنعرے بلند کئے پنجاب پولیس کی بھاری نفری موقع پرپہنچ گئی


اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

کالج چوک منڈی بہائوالدین میں سنی رہنمائوں و طلبا کا شدید احتجاج، نعرے بازی، ٹائر جلا کر روڑ بلاک کر دی، ویڈیو دیکھیں” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں