155

ڈنکی کے ذریعے یورپ جانیوالے منڈی بہائوالدین کے 3 افراد قتل، ویڈیو دیکھیں


بریکنگ
ڈنکی کے ذریعے یورپ جانیوالے پنجاب کے 15افراد بلوچستان میں قتل۔11 کی شناخت ہو گئ ذوالفقار کا تعلق منڈی اور خرم کا پھالیہ سے ہے
کوئٹہ تربت /لاشوں کی شناخت
کوئٹہ: تربت سےملنےوالی پندرہ افراد کی لاشوں میں سے گیارہ کی شناخت ہوگئی
جاں بحق ہونے والے خرم شہزاد کا تعلق پھالیہ، ذوالفقار ریلوے پھاٹک منڈی بہاءالدین، اظہر وقاص کا تعلق منڈی بہاءالدین سے ہے،ذرائع
click here

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں