41

ہیلاں میں گیس کی کھدائی کے دوران حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے باعث مسافر بس کھڈے میں گر گئی، 3 افراد زخمی، ویڈیو دیکھیں


منڈی بھاوالدین
ہیلاں میں گیس کی کھدائی کے دوران حفاظتی اقدامات نہ ہونے کے باعث گاڑی کھڈے میں گر گئی 3 افراد زخمی ھوگئے
: گیس کی کھدائی کے دوران کوئی انڈیکیٹر نہیں لگائے گئے گاڑی نمبری c-3152لاہور جا رہی تھی جو کھائی میں گر گئی گیس کی کھدائی کے دوران کوئی زمہ دار شخص موجود نہیں تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں