60

معروف کرکٹر حسن علی کی منڈی بہائوالدین آمد، دوستوں کیساتھ کرکٹ بھی کھیلی، ویڈیو دیکھیں


منڈی بہاؤالدین: قومی ہیرو حسن علی نے اپنے بچپن کی یادیں تازہ کر دی ہوم گراونڈ پر بچپن کے دوستوں کے ساتھ کرکٹ میچ میں خوب چوکے چھکے لگائے ،
ورلڈ رینکنگ میں نمبر ون باولر حسن علی نے منڈی بہاؤالدین میں اپنے بچپن کی یادیں تازہ کر دی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں