66

کالج چوک منڈی بہائوالدین میں طلبا گروپ میں تصادم، فائرنگ کے نتیجہ میں 1 دکاندار زخمی، تاجر حضرات کا احتجاج. ویڈیو دیکھیں

منڈی بہاوالدین.طلبا تصادم میں فائرنگ کے نتیجہ میں دکاندار زخمی,ڈی ایچ کیو ہسپتال.منتقل
منڈی بہاوالدین.تاجرتنظیموں نے ہڑتال کا اعلان کردیا.دکانیں بندہونا شروع.
منڈی بہاوالدین.کالج چوک میں سٹوڈنٹس کی لڑائیاں معمول بن چکی ہیں.پولیس ملزمان گرفتارکرے.تاجر تنظیمیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں