79

پھالیہ: مبینہ طور پر بھیک نہ مانگنے پر چچا کا بھتیجوں پر تشدد. متاثرہ بچے پناہ کیلئے رشتے دار خاتون کے گھر پہنچ گئے

پھالیہ…..سگےچچا کا یتیم بچوں پر تشدد ..بچے تشدد سے دلبرداشتہ ہو کر گھر سے بھاگ آئے….چچا ہم سے بھیک منگواتا تھا نہ مانگنے پر تشدد کا نشانہ بناتا ہے ..معصوم سنی اور چاند ….,
منڈی بہاءالدین: پھالیہ میں مبینہ طور پر بھیک نہ مانگنے پر چچا کا بھتیجوں پرتشدد
منڈی بہاءالدین: دونوں بھائی چچا کا گھر چھوڑ کر رشتے دار خاتون کے گھ رپہنچ گئے
منڈی بہاءالدین: چچا بھیک نہ مانگنے پر کمرے میں بند کر کے تشدد کرتا ہے، بچوں کا الزام
منڈی بہاءالدین: والدین انتقال کر چکے، چچا کے ظلم سے بچایا جائے، متاثرہ بچے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں