58

پتنگ فروشوں کیخلاف ایس ایچ او کی کاروئی، ایک ہزار پتنگ، درجنوں ڈوریں برآمد. 4 ملزمان کیخلاف مقدمات درج

ایس ایچ او تھانہ سٹی ممتاز احمد نے پتنگ فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایک ہزار پتنگیں اور درجنوں ڈوریں برآمد کر کے چار ملزمان ساجد نعیم ولد پرویز ،ثاقب ولد حنیف، ارسلان ولد ظفر علی اور محمد نعیم ولد خلیل احمد کے خلاف مقدمات درج کر دئیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں