77

منڈی بہائوالدین: حبیب بینک کی اے ٹی ایم مشین توڑنے کی کوشش کی گئی، ویڈیو دیکھیں


منڈی بہاوالدین: شہر بھر میں چوری اور ڈکیتی کی بڑھتی وارداتیں،پولیس تاحال ناکام۔
حبیب بینک اے ٹی ایم مشین بھی توڑنے کی کوشس کی گئی۔
تاجر برادری چوروں کے رحم و کرم پر چھوڑ کر پولیس سو چکی ہے،انجمن تاجران
جلدی تمام ملزمان گرفتار کرلیے جائنگے،ڈی پی او فیصل مختار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں