55

چک جانو کلاں مین روڈ پر خطرناک حادثہ، گاڑی میں سوار تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے، ویڈیو دیکھیں


پاہڑیانوالی (محمد اشرف گوندل) چک جانو کلاں مین روڈ پر خطرناک حادثہ گاڑی میں سوار تمام مسافر معجزانہ طور پر محفوظ رہے تفصیلات کے مطابق چک جانو کلاں مین روڈ پر کوسٹر کا ڈرائیور سواریوں کوگاڑی کھڑی کر کے بیٹھا رہا تھا کے پیچھے سے پٹرولیم پولیس 1124کی گاڑی روڈ پر کھڑی کوسٹر کوجا ٹکرائی جس سے پٹرولیم پولیس کی گاڑی کا آگے والا حصہ تباہ ہو گیا 1124 کا ڈرائیور قدرتی طور پر محفوظ رہا ذرائع کے مطابق حادثہ 1124 کے ڈرائیور کی غفلت یا نشہ کے باعث پیش آیا. اس کی مکمل تحقیقات ھونی چاہیے. جگہ جگہ ناکے لگا کر غریب موٹرسائیکل سواروں کو تنگ کرنا ان کا وطیرہ ہے. اعلی افسران کو ان کے خلاف فی الفور محکمانہ کارروائی کرنی چاہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں