104

ڈی پی او منڈی بہائوالدین نے ایس ایچ او پاہڑیانوالی کو معطل کر دیا، وجہ کیا تھی؟ ویڈیو دیکھیں


بریکنگ نیوز لائیوکوریج
پاہڑیانوالی ؛؛؛ (عدیل خان چوہدری )SHO پاہڑیانوالی جاوید گجر کو موقع پر ہی DPO منڈی بہاؤ الدین نے معطل کر دیا پاہڑیانوالی اڈاخلیل شاہ چوک بلاک اہل تشیع کاجلوس DPOضلع منڈی بہاؤالدین DSP پھالیہ SHO پھالیہ SHO تھانہ بھاگٹ پاہڑیانوالی تھانہ کی بھاری نفری اور ضلع بھر لاتعداد پولیس اہل تشیع اور پولیس میں مذاکرات کے بعد روڈ کو کھول دیا گیا مین گجرات سرگودھا روڈ 1 گھنٹہ بند رہا تاحال دونوں فریقین تھانہ پاہڑیانوالی میں موجود اہل سنت کے قائدین موجود لیکن اہل تشیع کا کو ئی قائد نہیں آ سکا پولیس سخت سیکیورٹی کیساتھ تعینات 1122 بھی پوری ٹیم کیساتھ موقع پر پہنچ گئی تاہم جلوس پرامن طریقے سے منتشر ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں