25

خواجہ سعد رفیق، ایک نظر وکٹوریہ پل پر بھی، رپورٹ دیکھیں

خواجہ سعد رفیق ایک نظر ادھر بھی۔۔۔۔

تحصیل پنڈدادنخان اور ملکوال کے درمیان دریائے جہلم پر موجود ریلوے وکٹوریہ پل سے ملحقہ موٹرسائیکل سواروں کے رستے بند کرنا حقیقت میں بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے کیونکہ موٹرسائیکل سواروں کو دریا عبور کرنے کا ایک محفوظ رستہ ہونے کے باوجود کشتیوں کے ذریعے خطرناک طریقے سے گزرنے پر مجبور کیا جا رہا ہے۔۔۔

خواجہ سعد رفیق صاحب مسلم لیگ ن کے ایم این ایز اور ایم پی ایز کو ووٹ دینے والے لوگ آج یہ رستہ بند کئے جانے پر پریشان بھی ہیں اور موجودہ مسلم لیگی حکومت کو بہت کوس رہے ہیں۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں