80

تیز رفتار کیری ڈبہ کی موٹر سائیکل کو ٹکر ،45سالہ شخص جاں بحق ماں اور بیٹی شدید زخمی، ڈرائیور موقع سے فرار

پھالیہ(بیوروچیف) محمد عباس اپنی اہلیہ اور 10سالہ بیٹی مریم کے ہمراہ خریداری کیلئے جا رہے تھے کہ نواحی موضع ڈھل کے قریب تیز رفتار کیری ڈبہ کی ٹکر لگنے سے شدید زخمی ہوگئے زخموں کی تاب نہ لاتے محمد عباس موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ اس کی اہلیہ اور10سالہ بیٹی مریم کو تشویش ناک حالت کے پیش نظر لاہور ریفر کردیا گیاکیری ڈبہ کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا اور پولیس نے گاڑی کو قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں