53

جھولانہ کے رہائشی بابو خاں ولد سردار خاں کی زمین پر کچھ لوگوں نے قبضہ کر لیا، ویڈیو دیکھیں


پاہڑیانوالی (نمائندہ خصوصی ) منڈی بہاوالدین.جھولانہ کے رہائشی بابو خاں ولد سردار خاں کی زمیں پر کچھ لوگوں نے قبضہ کر لیا
بابو خان کو یہ زمین حکومت پنجاب کی طرف سے جناح آبادی سکیم میں الاٹ کی گئی تھی
زمین تو اس کو الاٹ کر دی گئی مگر نہ ہی انظامیہ کی جانب سے اس کو سند دی گئی اور نہ ہی قبضہ اب اس زمین پر قبضہ مافیانے اپنا مکان بنانا شروع کر دیا
بابوخاں کی وزیراعلی پنجاب میاں محمد شہبازشریف اور ڈی سی منڈی بہاوالدین حافظ شوکت علی سے اپیل ہے کہ اس کو انصاف دلایا جائے اس کی زمین سے قبضہ ختم کروا کے سند دی جائے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں