103

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنماوسابق ایم این اے محمد طارق تارڑ کے کزن کے گھر پر فائرنگ دو افراد زخمی ،ملزمان فرار

پھالیہ(بیوروچیف) سابق ایم این اے و تحریک انصاف کے مرکزی راہنما چوہدری محمد طارق تارڑ کے قریبی عزیز سیف اﷲ تارڑ کے گھر پر نامعلو م افرادنے فائرنگ کی جس کی زد میں آکر سرفراز احمد تارڑ اور بھتیجا اسد علی تارڑ زخمی ہوگئے ، ملزمان اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر موقع سے فرار ہوگئے،تھانہ سول لائنز پولیس تفتیش میں مصروف۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں