74

پنڈدادنخان اور ملکوال کے درمیان دریائے جہلم سے خطرناک طریقہ سے سینکڑوں موٹرسائیکل سواروں کو کشتیوں سے گزارنے کا سلسلہ جاری، ویڈیو دیکھیں


تحصیل پنڈدادنخان اور ملکوال کے درمیان دریائے جہلم سے خطرناک طریقہ سے سینکڑوں موٹرسائیکل سواروں کو کشتیوں سے گزارنے کا سلسلہ جاری۔۔…
مقامی ٹھیکیدار ایک کشتی میں 30 سے 40 موٹرسائیکل، سامان اور افراد کو لاد کر دریا عبور کروارہے ہیں۔۔۔۔
3 روز قبل ایک اوور لوڈ کشتی دریا میں الٹ گئی تھی۔۔۔
خواجہ سعد رفیق عوامی مسائل کے تناظر میں دریائے جہلم پر واقع ریلوے پل کے رستے کھلوائیں،
لوگوں کا مطالبہ

رپورٹنگ ٹیم: ملک عبدالرحمن اعوان + سکندر گوندل۔۔۔۔
کیمرہ مین: محمد شعیب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں