45

بیسک ہیلتھ یونٹ بھیرول بھوت بنگلے کا منظر پیش کرنے لگی، ویڈیو دیکھیں


بھیرووال BHU کی خوفناک حالت حقیقت میں رونگٹے کھڑے کر دینے والی ہے۔فلموں ڈراموں میں دکھائے جانے والے بھوت بنگلوں سے بھی ہولناک حالت ۔۔ترقی کی جانب گامزن ہسپتال کی حالت زار۔کمروں میں بھینسیں۔ہسپتال کو تالے۔گراونڈ میں تمباکواور فصلوں کی کاشت۔باتھ رومز میں کھنڈرات کے مناظر آپ کو لرزا کر رکھ دیں گے۔
ن لیگ کی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کے لئیے لمحہ فکریہ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں