34

پھاٹک بند ہونے پر کالج چوک منڈی بہائوالدین میں ٹریفک شدید جام، ویڈیو دیکھیں

کیا منڈی بہاوالدین کی عوام سے کیے وعدے پورے ہوے?/

جی یہ ہے کالج چوک جہاں پھاٹک بند ہوا اور جب کھلا تو 2 عدد ایمبولینس بھی پھنس گئی مگر ہمیں نہ تو ترس آتا ہے نہ ۔۔۔ آتی ہے 34 کروڑ کدھر گئے؟ ؟؟؟ نہ پھاٹک بنے نہ ہیڈ برج نہ انڈر پاس سوائے عوام کو دھوکہ دینے کے کچھ بھی تو نہیں ہوا اہلیان منڈی بہاؤالدین

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں