63

سب ڈویژن رورل کے چوٹ فیڈر میں 23 ،24 اور25 اگست کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بجلی بند رہے گی

ملک وال(نامہ نگار) گیپکو ترجمان کے مطابق سب ڈویژن رورل ملکوال کے چوٹ فیڈر میں گرڈ اسٹیشن کی اپ گرڈیشن کے سلسلہ میں 23 ،24 اور25 اگست کو صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بجلی بند رہے گی۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں