353

پھالیہ نواحی موضع چک ظاہر 6افراد نے محنت کش کی 14سالہ بیٹی مریم کو زبردستی اغواء کرلیا

پھالیہ (تحصیل رپورٹر) 6افراد نے محنت کش کی بیٹی کو زبردستی اغواء کرلیا، تفصیلات کیمطابق پھالیہ کے نواحی موضع چک ظاہر کی خاتون ساجدہ بی بی زوجہ محمد ولایت نے پاہڑیانوالی پولیس کو بتایا کہ اس کی 14سالہ بیٹی مریم دختر محمد ولایت کو فیصل ولد مہدی، آصف ولد مہدی، رسولاں بی بی زوجہ مہدی، روبینہ بی بی زوجہ آصف، بلال حسن اور محسن فقیری نے اسے زبردستی اغواء کرلیا پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں