828

مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے انکے گروپ کو چیئرمین بلدیہ منڈی بہاؤالدین کیلئے ٹکٹ دینے کا عندیہ دے دیا

HAmida-wahid-ud-din-addressing-mbdin-news

منڈی بہاؤالدین(بیورورپورٹ)وزیر برائے ترقی خواتین پنجاب محترمہ حمیدہ وحیدالدین نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے انکے گروپ کو چیئرمین بلدیہ منڈی بہاؤالدین کیلئے ٹکٹ دینے کا عندیہ دے دیا ہے ۔انکے گروپ کے پاس ہاؤس میں سادہ اکثریت موجود ہے ۔جب ان سے چیئرمین کے نام کے متعلق استفسار کیا گیا کہ چیئرمین کا نام ـ”ن ”سے شروع ہوتا ہے،”الف ”سے یا ”س ”سے تو انھوں نے مسکراہٹ پر اکتفا کیا۔انھوں نے مزید بتایا کہ حلقہ این اے 108کے ضمنی اور بعد ازاں بلدیاتی انتخابات کے باعث الیکشن کمیشن کی پابندی کی وجہ سے ترقیاتی پراجیکٹس متاثر ہوئے ہیں اب ان پر تیز رفتاری سے کام کر آغاز کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

21 تبصرے “مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت نے انکے گروپ کو چیئرمین بلدیہ منڈی بہاؤالدین کیلئے ٹکٹ دینے کا عندیہ دے دیا

  1. El principal beneficio que ofrecen los sillones PRESOMASSAGE, es que se trata de una tecnología enfocada al descanso en el
    hogar, lugar en el cual podemos buscar el máximo bienestar
    relax mientras que disfrutamos de nuestro programas preferidos
    de TV participamos de una interesante conversación con las personas más
    próximas.

اپنا تبصرہ بھیجیں